ترتیب وار
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - سلسلے وار، قاعدے سے، باضابطہ، درجہ بدرجہ۔ "ان دو شاخوں کے برقی مقناطیس قاطع دو شاخے کے ساتھ ترتیب وار جوڑے گئے تھے۔" ( ١٩٦٧ء، آواز، ٤١٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ترتیب' کے ساتھ فارسی لاحقہ 'وار' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٩٦٧ء میں "آواز" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سلسلے وار، قاعدے سے، باضابطہ، درجہ بدرجہ۔ "ان دو شاخوں کے برقی مقناطیس قاطع دو شاخے کے ساتھ ترتیب وار جوڑے گئے تھے۔" ( ١٩٦٧ء، آواز، ٤١٦ )